تھانہ (مانند نیوز ڈیسک) رمضان میں گداگروں نے لوگوں کو تنگ کرنا شروع کردیا۔ گداگروں نے بھی  موج مستی شروع کردی پانچ اور دس روپے لینے سے انکاری۔ کہتے ہیں اس سے کام نہیں چلتا۔ مہنگائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح تھانہ بازا ر میں بھی رمضان شروع ہوتے ہی بھیک منگوں اور گداگروں کی بہتات ہوگئی۔  بازار کے علاوہ  ہسپتال، گلی کوچوں، مساجد اور حتیٰ کہ تعلیمی اداروں میں بھی ہر طرف خواتین، بوڑھے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بھیک مانگتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ جن سے شریف شہریوں کی جان چھڑانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہونے لگا ہے۔ ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ کی کھلی ہدایات کے باوجود ان بے شرم اور بے حیاء نکمے بھیک منگوں اور گداگروں کی تعداد میں کوئی کمی نہیں آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے