تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی ہدایات پرتحصیل انتظامیہ کی تخت بھائی میں کاروائی۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نور زلی خان کی لوندخوڑ بازار میں قصائیوں کے خلاف کاروائی سرکاری نرخنامہ سے زائد قیمت وصولی پر تین قصائیوں کو گرفتار کر لیا جبکہ مختلف پرائیوٹ سکولوں میں کرونا ایس او پیز و احکامات پر عملدرامد کے حوالے سے چیکینگ کرتے ہوئے پاکلینڈ سکول ہتھیان کو سیل کر دیا۔دوسری جانب ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر فرمان علی نے اشیاء خوردنوش کی موجودگی، سرکاری نرخنامہ اویزاہ کرنے اور اسکے مطابق فروخت کی چیکینگ کی تاہم زائد قیمت وصولی پر کئی افراد پر جرمانہ عائد کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے