الپوری (مانند نیوز ڈیسک) شانگلہ پولیس کے کاردائی، تھانہ الپوری کے حدود سے پانچ سال سے روپوش مجرم اشتہاری خائستہ رحمان سکنہ سیشن لیلونی کو گرفتار کرلیا۔ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ عبدالغفور آفریدی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شانگلہ رحیم شاہ خان کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن جاری ہیں،سال 2016سے روپوش اقدام قتل کے دو مقدمات میں ملو ث مجرم اشتہاری خائستہ رحمان کو حسب ضابطہ گرفتار کر لیا گیا۔سب ڈویژنل پولیس آفیسر الپوری محمد فاضل کے نگرانی ایس ایچ او تھانہ الپوری محمد عارف نے پانچ سال سے روپوش مجرم اشتہاری خائستہ رحمان سکنہ سیشن لیلونی کو گرفتار کرلیا،مجرم اشتہاری خائستہ رحمان تھانہ الپوری کو اقدام قتل کے دو مقدمات میں مطلوب تھا،مجرم اشتہاری خائستہ رحمان کے خلاف تھانہ الپوری میں بالترتیب دو مقدمات درج رجسٹر ہوئے تھے۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے