پشاور (مانند نیوز ڈیسک) پشاور میں بارش ہوئی ہے جس کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چلی ہیں جن کے باعث ایئر پورٹ پر سیلنگ اور سائن بورڈ گر گئے۔ پشاور میں بارش کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ بھی جاری رہا، باچا خان ایئر پورٹ پر بارش اور تیز ہواؤں کے باعث سیلنگ اور سائن بورڈز گر گئے۔تیزا ہوا چلنے سے سامان لے جانے والی ٹرالیاں بھی ایئر پورٹ سے باہر آ گئیں۔ ایئر پورٹ حکام نے بتایا کہ بارش سے فلائٹ آپریشن متاثر نہیں ہوا ہے، پشاور ایئر پورٹ پر بحالی کا کام مکمل کر لیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے