دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا محمد شعیب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ھیڈ کوارٹر دیر سکندر خان نے سب ڈویژن دیر میں پٹرول پمپس پر چھاپے لگائے انہوں نے تمام پمپس میں پٹرول/ڈیزل کی قیمتیں چیک کیے اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایات جاری کیے کہ اپنے پمپس کے پیمانوں کو اسطرح برقرار رکھیں۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے حکومتی ”ایس۔او۔پیز“ کیخلاف ورزی پر کئی پٹرول پمپس مالکان کوجرمانہ کیا اور آئندہ کیلئے حکومتی احکامات پر عمل کرنے کی ہدایت کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے