سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک) ملک بھر میں کورونا ویکسیئن سنٹر عید اور اگلے دن بند رہیں گے دو روزہ چھٹی کے بعد تیسرے روز تمام سنٹرز پر کرونا ویکسیئن لگانے کا عمل شروع کردیا جائیگا اگر عید جمعہ کے روز ہوئی تو جمعہ اور ہفتہ کو ویکسیئن سنٹر بند رہیں گے جبکہ اتوار کے روز ویکسیئن سنٹر کھلے رہیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے