نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک) مصری بانڈہ پولیس نے ماہ صیام میں 08 سالہ بچے کیساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق مسمی(م)ساکن مصری بانڈہ نے اپنے 8 سالہ بیٹے (ک)کے ہمراہ پولیس کو رپورٹ درج کی کہ انکا بیٹا (ک) دوکان سے سودا سلف لینے گیا تھاکہ مفید نے بچے کو پکڑ کر نزدیکے بیٹھک میں لے جاکر زبردستی اسکے ساتھ بد فعلی کی فوری طور پر مقدمہ درج رجسٹر کرکے بچے کو میڈیکل چیک کیلئے ہسپتال روانہ کر دیا گیازمین خان SHO نے ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں شروع کر دی چند مقامات پر چھاپے لگائے گئے چند گھنٹوؑ کی محنت سے ملزم مفید گل ولد ضمیر گل ساکن مصری بانڈہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے