اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) عید کے دوران ویکسین مراکزمیں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ملک بھرمیں ویکیسنیشن مراکزمیں عید کے دوران دودن چھٹی ہوگی جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ویکسین مراکزعید کے پہلے اوردوسرے روزبند ہوں گے۔ چھٹیوں میں دودن کے علاوہ ویکسین مراکز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔اس سے قبل حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ ویکسینیشن سینٹرزعید کی تعطیلات کے دوران بھی کھلے رہیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے