پبی (مانند نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نو شہرہ ڈاکٹر محمد اقبال نے بہترین کارکردگی افسران و جوانوں میں توصیفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم کئے جرائم کی بیخ کنی میں اور پولیسنگ کے معیار کو برقرار رکھنے میں ان افسران اور جوانوں کا اہم کردار رہا ہے پولیس فورس میں اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے نبھانے والے افسران و جوانان محکمہ پولیس کا فخر ہے۔انشاءاللہ مستقبل میں بھی انعامات کا یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا۔

By Editor

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے