نئی دہلی (مانند نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی،تیز ہواؤں اور بارشوں سے پانچ منزلہ رہائشی عمارت گر گئی۔سمندری طوفان کی وجہ سے چلنے والی تیز ہواوں کے نتیجے میں پانچ منزلہ عمارت گر گئی۔انتظامیہ کی ہدایت پر رہائشیوں کو عمارت سے نکال لیا گیا اور اب تک کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔طوفان کے باعث گجرات کے ساحلی علاقوں سے 2 لاکھ افراد کو نقل مکانی کرنا پڑی جب کہ مختلف حادثات میں 21 افراد ہلاک ہوگئے اور 100سے زائد لاپتہ ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے