پبی (مانند نیوز ڈیسک) تھانہ پبی پولیس نے رکشے کے ذریعے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔08 کلوگرام چرس برآمد۔ملزم گرفتارسرتاج خان اے ایس آئی نے بمعہ پولیس نفری جی ٹی روڈ پر تارو کے مقام پر ناکہ بندی کی تھی۔مشکوک افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ جاری تھی ایک تیز رفتار رکشے کو شک کی بنا پر روکا گیا۔تلاشی لینے پر تیز رفتار میں بنائے گئے خفیہ خانوں سے 08 کلوگرام چرس برآمدملزم علیم خان ولد صفت خان ساکن صوابی کو موقع پر گرفتار کرکے تھانہ پبی منتقل کر دیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے