اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ کا وفاق کے نقش قدم پرصحافیوں کے حقوق کا بل لانا خوش آئند ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ خوشی کی بات ہے کہ سندھ حکومت کا وفاق کے نقش قدم پر صحافیوں کے حقوق کا بل لا نا خوش آئند ہے۔انہوں نے کہا کہ اندرون سندھ صحافیوں کو جیسے خطرات کا سامنا ہے امید ہے اس سے قابل ذکر کمی ہوگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے