اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث ٹکٹ کلیکٹرز  نے احتجاج کیااور اسلام آباد راولپنڈی میٹرو بس سروس معطل رہی۔تفصیلات  کے مطابق میٹرو بس انتظامیہ کے ٹکٹ کلیکٹرز کے ساتھ ابتدائی مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعد ٹکٹ کلیکٹرز نے آئی جے پی میٹرو بس سٹیشن پر احتجاج کیا۔ٹکٹ کلیکٹرز نے کہا کہ تنخواہیں وقت پر دینے کا کہا گیا پر تین ماہ سے تنخواہیں روکی ہوئی ہیں۔دوسری جانب میٹرو بس سروس راولپنڈی سے اسلام آباد مکمل طور پر بندرہی اور انتظامیہ کے ٹکٹ کلیکٹرز کے ساتھ ابتدائی مذاکرات بھی ناکام ہوگئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے