پبی (مانند نیوز ڈیسک)  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ ڈاکٹر محمد اقبال کا تھانہ پبی کا اچانک دورہ۔دورے کے دوران ڈی ایس پی پبی روشن زیب خان بھی انکے ہمراہ تھے تھانہ کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال۔کوت،مال خانہ،حوالات اور رہائشی بارکس کا معائنہ دورے کے دوران DRC  ممبران سے بھی ملاقات کی۔سخت گرمی کے موسم میں انکے خدمات کو سراہتے ہوئے بھر پور حوصلہ افزائی کی صفائی کی صورت حال بہتر کرنے کیساتھ حوالات پر سنتری کی موجودگی کے ہدایات جاری مالمقدمہ اشیاء کی صیح طریقہ سے ریکارڈ مرتب کرکے سالانہ نمبر شمار کیساتھ ترتیب وار رکھنے کے احکامات کنسٹیبلان کے باریکس کی صفائی اور انکے آرام کا خصوصی خیال رکھا جائے۔تاکہ جوان اپنی ڈیوٹی پوری جانفشانی سے کر سکے بازار اور اہم مقامات پر پولیس رائیڈر سکواڈ کی موجودگی اور موبائیل گشت کو مزید موثر بنایا جائے تھانے میں آنے والے سائلین سے خندہ پیشانی سے پیش آکر انکے مسائل جلد از جلد حل کرانے کی کوشش کریں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے