چکدرہ، بی آئی ایس ای مالاکنڈ کیطرف سے میٹرک اور انٹر میڈیٹ امتحانات کیلئے تیاریاں مکمل۔
چکدرہ (مانند نیوز ڈیسک) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملاکنڈ کیطرف سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لئے گئے ہیں۔سپر وائزری سٹف کے…