پبی (مانند نیوز ڈیسک) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی اور اسسٹنٹ کمشنر پبی ثانیہ صافی کا مختلف علاقوں میں جاری کورونا ویکسینیشن سنٹروں کا معا ئنہ عوام کی ویکسینیشن کی نگرا نی کی ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء  اوزگن کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی اور اسسٹنٹ کمشنر پبی ثانیہ صافی کا ویکسینیشن ٹیموں کے ہمراہ تحصیل پبی کے مختلف بازاروں مارکیٹوں و دکانوں کا مشترکہ دورہ انہوں نے جاری کورونا ویکسینیشن کے تحت 18 سال سے زائد عمر کے افراد کوویکسین لگانے کی نگرانی کی جبکہ کورونا ویکسینیشن سے انکاری دکانداروں سے ملاقات کی اور انکو ویکسینیشن کے حوالے سے  اگاہ کیا تاہم امادہ کرنے پر ویکسینیش کروائی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے