بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون سوشل میڈیا بٹخیلہ سٹی کے صدر یاسین رمیزنے کہا ہے کے عمران خان نے ایک طرف لوگوں کو بے روزگاری کے دلدل میی دکھیل دیا ہے۔دوسری طرف ہوشرباء مہنگائی نے دو وقت کی روٹی کھانا مشکل کردی ہے۔اس کے ساتھ غربت اور بد امنی میں اضافہ ہوا ہے۔لوگوں کو قصدا عمدن قتل کرنے کے برابر ہے۔اس لئے عمران خان ملک کو مزید تباہی سے بچانے کے لئے نئے انتخابات کرائے۔تاکہ لوگ سوکھ کا سانس لے سکے اور سامراجی اور طاغوتی طاقتوں سے نجات مل سکے۔