پشاور (مانند نیوز ڈیسک) کنٹرولر پشاور تعلیمی بورڈ نے دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحان کا شیڈول جاری کردیا ہے۔شیڈول کے مطابق ابتدائی روز جماعت دہم کا فزکس جبکہ بارہویں جماعت کاسائیکالوجی اور اسلامیات کا پرچہ ہوگا۔دسویں اور بارہویں جماعت کے پرچے 19 جولائی تک جاری رہیں گیاس طرح نویں اورگیارہویں جماعت کیسالانہ امتحان کاآغاز 27 جولائی سے ہوگا جبکہ27 جولائی کو 9thکا فزکس اور 11th کا ارکیالوجی اور شماریات کا پرچہ ہوگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے