اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے قتل پراظہار افسوس کیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کیا کہ بین الاقوامی برادری کو مل کر اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنا چاہئے، کینیڈا میں پاکستانی نژاد فیملی کے قتل کا افسوسناک ہے، واقعہ مغربی ممالک میں بڑھتی ہوئی اسلامو فوبیا کی جانب اشارہ کرتا ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی نژاد فیملی کو دہشت گردی کانشانہ بنانے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے