تھانہ (مانند نیوز ڈیسک) صوبہ بھر میں میٹرک کے امتحانات 10جولائی سے شروع ہو رہے ہیں۔ امتحانی عملے کو بریفنگ کے دوران ضروری ہدایات  دی گئی ہیں۔ اور ضروری سٹیشنری پہلے ہی متعلقہ سٹیشنوں کو پہنچا دی گئی ہے۔ ضروری اختیاری مضامین میں مختصر امتحانات لینے پر توقع ہے کہ نتائج کا اعلان بھی نسبتا جلد ہی کیا جائے گا۔  کالجوں اور یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے اور طلباء و طالبات کا مزید وقت ضائع ہونے سے بچانے کی خاطر پہلے میٹرک (دہم) اور ایف اے (سیکنڈ ایئر) کے امتحانات پہلے  جبکہ جماعت نہم اور فرسٹ ایئر کے امتحانات عید الاضحیٰ کے فورا بعد 27 جولائی سے شروع ہونگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے