نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک) معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے بھر پور کاروائیاں جاری۔24 گھنٹوں کے دوران 11 منشیات فروش گرفتا۔15.5 کلوگرام چرس اور 860 گرام آئس برآمد۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر محمد اقبال کا نوشہرہ میں  منشیات کے خاتمے کیلئے تشکیل کردہ ٹیم کی منشیات فروشوں کیخلاف کار وائیاں جاری ہیں۔مذکورہ ٹیم نے  تشکیل  کے فورا بعد کاروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 15.5 کلوگرام چرس اور 861 گرام آئس برآمد کر لی گئی۔ آئس اور منشیات کا دھندہ مزید نہیں چلے گا۔ نارکوٹکس ایریڈیکیشن ٹیم کے ذریعے منشیات فروشوں کے نیٹ ورکس کو ختم کرنے کی بھر پور کوششیں جاری ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے