اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) حکومت نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بدھ سے گیس فراہمی کا فیصلہ کرلیا۔حکام پاورڈویژن کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے چائنا حب پاور پلانٹ کی پیداوار متاثر ہوئی اور چند روز کے لیے عارضی طور پر گیس کی فراہمی بند کی گئی ہے۔دوسری جانب تربیلا اور منگلا ڈیم سے بھی پانی کا اخراج کم ہونے پربجلی پیداوار میں کمی آئی۔ذرائع کے مطابق گیس بجلی کی طلب کو پورا کرنے کیلئے مختص کی گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے