ملاکنڈ (مانند نیوز ڈیسک) نئے تعینات ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ/کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز جناب الطاف احمد شیخ صاحب نے اپنے عہدے کا چارج سنمبھال لیا۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا جناب محمود خان کی ہدایات کے مطابق ملاکنڈ میں سیاحوں کو مکمل تحفظ فراہم کرنےکے لئے ایک جامع حکمت عملی تیار کیجارہی ہے جسکے تحت نائٹ پیٹرولنگ میں بھی اضافہ کیا جارہاہے اور آنے والے تمام سیاحوں کو مکمل تحفظ کے ساتھ ساتھ خوشگوار ماحول بھی مہیا کیا جائیگا۔ کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لئے عوام فوری طور پر کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز کے کنٹرول روم نمبر۔0932452080 پر اطلاع دیں جو کہ 24 گھنٹے آپریشنل ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے