ضلع خیبر (مانند نیوز ڈیسک) طور خم بارڈر کو ہر قسم کی مال بردار گاڑیوں او ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کر دیا گیا۔ سرکاری ذرائع نے نجی ٹی وی کو بتایا ہے کہ بارڈر ملحقہ افغان علاقوں پر  طالبان کے قبضہ کے بعد بند کیا گیا ہے۔ بارڈر کی بندش سے گاڑیوں کی طویل  قطاریں لگ گئیں۔ طورخم بارڈر پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ جبکہ طالبان  طور خم بارڈر کے دوسری طرف موجود ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے