سوات (مانند نیوز ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ نے عوامی شکایات پر بریکوٹ بازار پر اچانک چھاپہ، سبزی فروش، تندور، فروٹس شاپس، قصائی، ودیگر گندگی کے مرتکب اور گراں فروشوں، سرکاری نرخ نامے عدم موجودگی کے صور ت میں کئی دکانداروں کو وارننگ کیا۔ اسٹنٹ کمشنر بریکوٹ کے اس چیکنگ کے عمل پر بریکوٹ عوام نے اطمنان اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ چیک اینڈ بلینس پر ان کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ گزشتہ روز بریکوٹ کے اسٹنٹ کمشنر منورشاہ خان نے چارج سنھبالتے ہی  عوامی شکایات پر بریکوٹ پر اچانگ چھا پہ مارا۔ متعدد دکانداروں قصائی  تندور مالکان وغیرہ کے خلاف کم وزن  گران فروشی  گندگی و غیرہ وارننگ دیتے  ہو ئے کہاکہ تمام تاجر برادری سرکاری نرخ نامے کے مطابق اشیاء خوردنوش فروخت کیا کر یں۔ گندگی اور گراں فروشی کسی صور ت میں برداشت نہیں کر یں گے۔اور انکے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جا ئیگی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے