تیمر گرہ (رومان ایو ب)تمر گرہ میں انسداد تجاوزات مہم پر ائم منسٹرویژن ”گورنمنٹ ایٹ پبلک سروس“پر وگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر لو ئر دیر عون حیدر گو اور تحصیل میونسپل آفیسر تیمر گرہ شکیل حیات کی ہدایات پر تیمرگرہ کے سینٹری انسپکٹر اخلاق احمد کے زیر نگرانی اینٹی اینکروچمنٹ سکواڈ نے تیمرگرہ بازار میں انسداد تجاوازت مہم چلائی۔اور دکانداروں کو ہدایات جاری کی کہ سڑک فٹ پاتھ کو عوام کے لیے صاف رکھیں۔کرونا ایس اوپیز پر عملد امد کو یقنیی بنا ئیں۔