اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) اوورسیز پاکستانیوں نے ووٹ کے حق کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے،مظاہرین نے ”ووٹ کو عزت دو“،”اوورسیز پاکستانیوں کو نمائندگی کا حق دو“ کے نعرے بھی لگائے۔مظاہرین نے کہا کہ سپریم کورٹ نے 2016  میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ کیا،5 سال میں الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہیں دیا۔اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری الیکشن کمیشن کے باہر تعینات رہی اور الیکشن کمیشن کے داخلی اور خارجی راستوں کو خاردار تاریں لگا کر بند کردیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے