اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکٹرجی 9 تھری کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہیں، 8 گلیاں بند کر دی گئیں۔ اس کے علاوہ سیکٹرجی سیون ٹوکی گلی نمبر54اور 56کو سیل کیا گیا، آئی 10 ٹوکی گلی نمبر9،جی 9 ٹو کی گلی نمبر1میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔انتظامیہ نے سیکٹر جی 9 ون، ای 11 فور اور آئی 10 فور کی متاثرہ گلیوں میں رکاوٹیں کھڑی کر دیں، متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن30 اگست سے تاحکم ثانی نافذ رہے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے