اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  ایف بی آر نے جولائی و اگست 2021 میں 850 ارب روپے اکٹھے کئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر انہوں نے بیان میں کہا کہمحاصل جمع کرنے کے حوالے سے اچھی خبرہے کہ ایف بی آر نے جولائی و اگست 2021 میں 850 ارب روپے اکٹھے کئے جو اسکے ہدف سے 23% زیادہ اور گذشتہ برس اسی عرصے کے دوران جمع ہونے والے محاصل میں 51% نمو کی علامت ہیں۔موجودہ شرح سے  5829ارب کی وصولیوں کا سالانہ ہدف باآسانی حاصل ہوجائیگا،انشااللہ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے