ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) کورونا ویکسینیشن کی چوتھی لہر سے بچنے کے لیے ہمیں احتیاط کی اشد ضرورت ہے۔زندہ رہنا ہے تو ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ان خیالات کا اظہار ٹی ایم او حاجی فرید اللہ شاہ نے کرم کے علاقہ نکی زیارت کے عوام میں فری ماسک تقسیم کرتے ہوئے  کیا۔انہوں نے اس دوران چھوٹے بچوں سمیت بزرگوں اور نوجوانوں میں فری ماسک تقسیم ک?ے اور ان میں  شعور اجاگر کرنے کیل?ے ٹی ایم او ڈوگر نے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور کورونا چوتھی لہر سے بچاؤ کے لیے  احتیاطی تدابیر بھی بتائے۔انہوں نے کہا کہ تندرست اور صحت مند معاشرہ پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔انہوں نے بچوں پر زور دیا کہ مدرسوں اور سکولوں میں ماسک کو لازمی لگائی۔تاکہ کورونا میں بڑھتی ہو?ی شرح میں کمی لائی  جاسکے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے