پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر ضاء اوزگن کا قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ کا دورہ۔ ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر ارشد احمد خان اور میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد خان نے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے ہمراہ ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کیا اور ساتھ ہی کورونا ویکسینیشن سینٹر کا بھی جائزہ لیا مزید برآں ہسپتال انتظامیہ قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ نے عوام الناس کی سہولت کے لیے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن کا دائرہ کار کو مزید  بڑھانے کے لیے متعدد اقدامات کیے جن میں ہسپتال آنے والے ہر مریض بشمول تیماردار کو ویکسینیشن کے عمل سے گزرنا لازمی قرار دیدیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے