اسلام (اسلام آباد)ایف ایف سی وفد کا سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی کراچی کا دورہ۔فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) کے وفد نے سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی (سی ڈی سی) ، کراچی کا دورہ کیا – وفد میں کمپنی سیکرٹری ایف ایف سی جناب بریگیڈیئر ریٹائرڈ عسرت محمود، اور منیجر شیئرز، جناب عمران رضوی شامل تھے –
دورے کا مقصد چیف ایگزیکٹیو آفیسر(CEO) سی ڈی سی، جناب بديع الدین اکبر اور چیف آپریٹنگ آفیسر (COO) جناب عبدالصمد سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کرنا تھا جس میں سی ڈی سی کی فنکشننگ بحیثیت ڈیپازٹری اور شیئرز رجسٹرار ، ایس ای سی پی (SECP)کی جانب سے شیئر سرٹیفیکیشن کی ڈی میٹريلآئزیشن( de – materialization ) اور سی ڈی سی ریگولیشنز میں مختلف پیش رفت جیسے اہم اُمور شامل تھے –
جناب کمپنی سیکرٹری ایف ایف سی نے سی ڈی سی ، جناب عبدالصمد کو ایف ایف سی شیلڈ بھی پیش کی-

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے