ہنگو (ما نند نیوز ڈیسک) ہنگو پولیس نے دوہرے قتل میں ملوث سفاک قاتل بھائی کو  گرفتار کرلیا ہے۔ملزم امجد سکنہ درسمند دوابہ کو چھاپہ مار کاروائی کے دوران آلہ قتل کلاشنکوف سمیت زیرحراست میں لے لیا گیا ہے۔ملزم کیقبضہ سے پولیس نے ایک عددپستول بھی برامدکرکیقبضہ میں لیلیاہے۔کامیابی کاروائی ڈی ایس پی ٹل سعادت خان کی قیادت میں دوابہ ایس ایچ او  اصف حیات  خان اورپولیس کی طرف سے عمل میں لائی گئی ہے۔مبینہ ملزم شعیب اللہ ولدخوگ حیدر نے گزشتہ روزدوابہ کیعلاقے درسمندمیں گھریلو تنازعہ پر اپنی بیوی اور اپنیبھائی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔واقعیکی ایف ائی ارمقتولہ کیوالدایوب خان ولدسردار خان کی مدعیت میں مبینہ گرفتارملزم کیخلاف درج کی گئی تھیں۔حراست ملزم کو مزید تفتیش اور قانونی کاروائی کیلئے انوسٹی گیشن ٹیم کے حوالے کردیاگیا ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے