سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات کرورنا سے مزید چار افراد جاں بحق تعداد 495 ہوگئی،مزید 22افراد کرونا کا شکار،مجموعی تعداد 9287ہوگئی،تفصیلات کے مطابق سوات میں کرونا کے وار جاری ہے اور کرونا سے مزید چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے سوات میں کرونا سے جاں بحق افرا دکی تعداد 495ہوگئی جبکہ مزید 22افراد کرونا کاشکار ہوگئے جس کے بعد سوات میں کرونا سے متاثرہ مجموعی افرادکی تعداد 9287تک پہنچ گئی سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب کے مطابق اس وقت سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا سے متاثرہ 128مریض زیر علاج ہیں جبکہ 20مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے اورچوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 18نئے مریض ہسپتال میں داخل کئے گئے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے