اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) لیز پر حاصل کردہ ائیربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے ٹینڈر کے ذریعے دو طیارے حاصل کئے  جبکہ دوسرا طیارہ کچھ دنوں تک پاکستان پہنچے گا۔ پی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہونے والے دونوں طیارے 2017 ساخت کے ہیں۔ کوویڈ اور عالمی ہوا بازی کے حالات کے باعث پی آئی اے گزشتہ دو سالوں سے طیارے حاصل نہیں کرسکا۔طیارے پی آئی اے کے بیڑے کے پرانے طیاروں کو تبدیل کریں گے۔ ان طیاروں سے پی آئی اے اپنے مہمانوں کو بہتر اور آرام دہ سفری سہولیات مہیا کرے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے