اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کنٹونمٹ بورڈ انتخا بات کے نتائج کی تجزیاتی رپورٹ تیار کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے لاہور، راولپنڈی، ملتان اور پشاور کے نتائج کی رپورٹ تیار کرنے کا حکم دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دیہی اور شہری علاقوں میں ووٹ بینک بڑھنے یا کم ہونے کے حوالے سے حقائق سامنے لائے جائیں گے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ بڑے شہروں میں امیدواروں کا چناو اور ووٹرز کے ساتھ پارٹی قائدین کا رویہ بھی رپورٹ میں شامل ہو گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے