ہری پور (مانند نیوز ڈیسک )تھانہ سٹی کی حدود  بابو محلہ گلی نمبر 9 میں محمد جواد ولد سجاول خان عمر تقریبا  31 سال ساکنہ پنڈ ہاشم خان کو دو نامعلوم  موٹرسائيکل  سواروں نے فاٸرنگ کرکے قتل کر دیا پولیس نے موقع  پر پہنچ کر لاش ٹراما سنٹر ہریپور منتقل  کر دی ہے مزید تفتيش  شروع کر دی گی ہے۔ہری پور پولیس جرائم  خصوصا قتل جیسی سنگین وارداتوں کو روکنے میں مکمل طور پر فیل ہو چکی ہے ۔اسکی بڑی وجہ پڑولنگ ختم ہوتی نضر آ رہی ہے جسکی وجہ سے جرائم پیشہ افراد جرم کرتے کتراتے نہیں ۔ عوامی حلقوں کا صوبائی وزیر قانون اور وزیراعلی سے التماس ہے کہ ہری پور کے حالات کو کنڑول کرنے کے لے ہنگامی بنیادوں پر ایکشن لیں ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے