ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) اورکزئی نادرا کو ہنگو نادرا میں ملانے  کے بعدزبر دست رش اور  ھجوم ،سائلین کو بدرین مشکلات کا سامنا مجبورا ٌکرونا احتیاطی تدابیر کا بھی خیال نہیں رکھا گیا۔صبح  6 بجے سے شام 4تک انتظار کرنے کے باوجود زیادہ رش ہونے کی وجہ سے ٹوکن تک نہیں ملتا ہے۔ ہنگو میڈیا لنک کی ٹیم کے دورے  کے موقع پر سائلین نے بتایا کہ بوڑھوں،بچوں اور عورتوں کو سارا دن گرمی میں گزار کر خوار وذلیل ہوکرمایوس لوٹتے ہیں لہذا حکومت اور انتظامیہ ہماری حال پر رحم کریں ورنہ ہم پرامن احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے وہاں ڈیوٹی پر تعینات پولیس آفیسر وقاص خان نے بتایا کہ رش تو بڑھ گیا ہے۔لیکن ہم اپنی فرئض افسران بالا کے ھدایات کے مطابق اچھے طریقے سے انجام دے رہے ہیں تاکہ ھمارے عوام کو تکلیف نہ ہو۔ 

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے