کراچی(مانند نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز متاثر ہوئی ہیں جس کے سبب ان تینوں سروسز سے وابستہ کئی ارب صارفین یہ تینوں سروسز استعمال کرنے سے قاصر ہوگئے۔ مانند  نیوزاور

عالمی میڈیا کے مطابق ایک ہی ادارے کی ملکیت تینوں سوشل میڈیا اپیلی کیشن فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی کئی ممالک میں س ان سروسز کی فراہمی معطل ہوتے ہی دنیا بھر میں ٹویٹر پر واٹس ایپ WhatsApp#  اور فیس بک #facebookdown کے ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ پر آگئے۔ روسز بند  ہوگئیں اور متعدد ممالک میں سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

ان سروسز کی فراہمی معطل ہوتے ہی دنیا بھر میں ٹویٹر پر واٹس ایپ WhatsApp#  اور فیس بک #facebookdown کے ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ پر آگئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے