ریاض (مانند نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز السعود بن فیصل السعود انتقال کر گئے۔سعودی شاہی عدالت نے شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز السعود بن فیصل السعود کے انتقال کا اعلان کیا۔سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مرحوم شہزادے کی نمازِ جنازہ ریاض میں ادا کردی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے