ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر کپٹن ریٹا ئرڈ ندیم نا صر نے فیس بک لائیو کھلی کچہری کے دوران لوگوں کی شکایات سنیں، سوالات کے جوابات دیے اور موقع پر ہدایات جاری کیں۔کھلی کچہری کا مقصد لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے زریعے زیادہ سے زیادہ لوگوں سے بات چیت اور انکے مسائل سے متعلق آگہی اور انکا حل ہے۔ حکومتی احکامات کے مطابق شہریوں سے گوگل فارم کے زریعے موصول تفصیلی شکایات کو پاکستان سٹیزن پورٹل کے زریعے تمام متعقلہ محکمہ جات کو ارسال کیا جاتا ہے جس پر تمام محکمہ جات مقررہ وقت کے اندر مسلئے کے حل اور رپورٹ کرنے کے مجاز ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے