بنوں (مانند نیوز ڈیسک) متحدہ انجمن تاجران کا بنوں انتظامیہ سے ناراضگی کے تحت شروع کیا گیا اذان مہم مزید تیز کر دیا ۔سوشل میڈیا پر کئی دنوں سے مختلف ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی تاجر تنظیموں نے صبح کاروبار شروع کرنے سے پہلے آذان دینے کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔گزشتہ دن متحدہ انجمن تاجران کی جانب سے مچھلی فروش ایسوسی ایشن کابینہ کے حلف برداری کے پروگرام کے شروع میں اذان دے دی گئی ۔متحدہ انجمن تاجران کے رہنما شاہ وزیر خان ،ملک سلیم الرحمن ،غلام قباز خان ،ناصر خان بنگش ،ملک اشرف خان اور مچھلی ایسوسی ایشن کے پوری کابینہ نے مشترکہ اذان دی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تاجر رہنماؤں کا کہنا تھا ۔کہ ان تمام بلاؤں کو ٹال دیتا ہے ۔اور ہم نے اذانوں کو شروع کرنے کا مقصد حکومتی بلاؤں کو ٹالتا ہے ۔یاد رہے ۔کہ بنوں میں گزشتہ چند روز سے اذانوں کا سلسلہ جاری ہے ۔جواب صوبے کے دیگر اضلاع تک پہنچ گیا ہے ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے