چکدرہ (مانند نیوز ڈیسک ) پروفیسر ڈاکٹر رشید احمد نے ملاکنڈ یونیوسٹی کے قائمقام وائس چانسلر کا عہد ہ سنبھال لیا، سبکدوش ہونے والے وائس چانسلر کا نئے وائس چانسلر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار،نو تعینات وائس چانسلر کا یونیورسٹی کی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم، تفصیلات کے مطابق مدت پوری ہونے پر ملاکنڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل زمان گزشتہ روز اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے اور یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر رشید احمد کو قائمقام وائس چانسلر کی چارج حوالے کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ نوتعینات وائس چانسلر پروفیسر رشید احمد نے چارج سنبھالنے کے بعد یونیورسٹی کی تعمیر وترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ لیکر چلنے اور نئے جزبے اور ولولے کیساتھ ترقی کی رفتار کو جاری رکھنے کا عزم کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے