باجوڑ (مانند نیوز ڈیسک)کامرس کالج باجوڑ میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے 27 اکتوبر کو بلیک ڈے کی حیثیت سے منایا گیا۔اس سلسلے میں ایک تقریب میں کشمیریوں پر بھارت کی ریاستی دہشت گری کی سخت مذمت کی گئی اور کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔تقریب میں پرنسپل پروفیسر بخت منیر آبادی،پروفیسر عبد القدوس اور طلباء نے اظہار خیال کیا۔بعد ازاں ایک واک کا اہتمام بھی کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے