ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد محمد حسان احسن کا سبزی منڈی کا دورہ۔ مختلف دکانوں پر ریٹ کا معائنہ کیا۔ ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر 10 دکانداروں پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔شہریوں سے گزارش ہے کہ ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر ضلعی کنٹرول روم یا پاکستان سٹیزن پورٹل پر اپنی شکایات درج کروائیں تا کہ ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی یقینی بنائی جائے۔اس سلسلے میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آبا امین الحسن ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-3 ایبٹ آباد کا گلیات میں پیٹرول پمپس کا معائنہ اور شیشے کی فروخت پر کاروائی۔پیٹرول پیمائش کے پیمانے میں ردوبدل پر کاروائی عمل میں لائیگئی ور موقع پر پیمانے کو درست کرواتے ہوئے سخت ہدایات جاری کی گئیں۔اس کے ساتھ ساتھ بڑی مقدار میں شیشہ ضبط کیا گیا اور دکاندار کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی۔اس طر ح ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کی ہدایات پر پرائس چیکنگ اور مصنوعی مہنگائی کے خلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہو ئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے