صوفیہ (مانند نیوز ڈیسک) بلغاریہ ہائی وے پر بس میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 45افرادہلاک اور 7زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زخمیو ں کو  بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ کے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اورآگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔اطلاعات کے مطابق بس ترکی سے شمالی مقدونیہ جا رہی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے