پبی (مانند نیوز ڈیسک) دینی مدارس کے طلباء کو کھیلوں کی سرگرمیاں فراہم کرنے کے لئے محکمہ سپورٹس کی جانب سے جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں ایک کروڑ روپے کی لاگت سے بیڈ منٹن ہال کی تعمیر مکمل ہو گئی ایم پی اے اردیس خٹک نے ہال کا باقاعدہ طور پر افتتاح کیا اس موقع پر جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی ڈسڑکٹ سپور ٹس آفیسر نو شہرہ ذکاء اللہ بھی مو جود تھے ایم پی اے اردیس خٹک نے کہا کہ پا کستان تحریک انصاف کی حکو مت سر کاری سکولوں کا لجوں کے ساتھ ساتھ دینی مدار س کو بھی طلباء کو کھیلوں کی سر گر میوں میں مصروف رکھنے کے لئے تمام سہو لیات بروئے کار لا رہی ہے بیڈ منٹن ہال کی تعمیر سے یہاں کے طلباء کو تفریخ کے مواقع میسر ہو نگے اس موقع پرجامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی نے کا شکر یہ ادا کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے