تنگی (نائندہ مانند) تحصیل تنگی کے علاقہ مندنی میں قرآن پاک کو مبینہ طور پر جلادیا گیا۔پولیس نے قرآن پاک جلانے والا مبینہ ملزم گرفتار کرلیا۔ مشتعل عوام نے کثیر تعداد میں جمع ہوکر تھانہ مندنی کا گیٹ اکھاڑ لیا۔ مشتعل عوام ملزم انہیں حوالے کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔  مشتعل لوگوں کا مندنی تھانے پر دھاوا بولنے کی کوشش۔  مشتعل لوگوں کو منتشر کرنے کےلئے پولیس کی ہوائی فائرنگ، لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال۔ پولیس کی بھاری نفری طلب۔ حالات کشیدہ۔ مظاہرین نے احتجاجاً ہری چند شاہراہ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کردیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے