اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد ڈالر 177 روپے 35 پیسے کا ہو گیا۔پاکستانی کرنسی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 56 پیسے مہنگاہو کر 177 روپے 35 پیسے کا ہوگیا۔ ڈالر کی نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح  پر ہے۔یاد رہے کہ پاکستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں مسلسل دباو  کا شکارہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار  کے اختتام پر  ایک ڈالر کی قیمت 176 روپے 78 پیسے تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے