ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خواہ حبیب خان آفریدی کا ڈسٹرکٹ آفس سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ایبٹ آباد کا اچانک دورہ ڈائریکٹر نے اپنے دورے کے دوران معزور افراد اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے دیگر ادروں کی آن لائن رجسٹریشن (ایم آئی ایس) جو کہ انہی کے مرہون منت ہے کا جائزہ لیا اور دفتر ہزا کے کام کو بھرپور سراہاتے ہوے اپنی قیمتی تجاویز بھی دیں اور کام کو مزید بہتر بنانے کے لیئے اپنے مفید مشورے سے کلیریکل اسٹاف کو نوازا اس کے بعد ڈائریکٹرنے پناہ گاہ (شیلٹر ھوم) بینظیر شہید ہسپتال ایبٹ آباد  میں دورہ کیا اور وہاں پر موجود مسافرں سے ان کے سے دوست تانہ ماحول میں بات چیت کرتے ہوئے ان کے مسائل سنے تمام مسافروں نے اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے پناہ گاہ کے اسٹاف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ کافی عرصہ سے آ رہے ہیں ہمیں یہاں پر کوئی مسلہ نہیں ہے یہاں کا اسٹاف بہت آچھا ہے ہمیں کسی قسم کی ابھی تک کوئی تکلیف نہیں ہوئی ہے اسٹاف ہمارے ساتھ بہر پور تعاون کرتا ہے اور ہمارا خیال رکھتا ہے۔اس دورے میں.ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ایبٹ آبادملک عبدالرشید اور انچارج ویلفیئر ھوم محمد فاروق خان کے علاوہ میں ریاست خان ایگزلری وورکر اور جونیئر کلرک ارشاد احمد بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خواہ کا ڈسٹرکٹ آفس سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ایبٹ آباد کا دورہ انہوں نے معزور افراد اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے دیگر ادروں کی آن لائن رجسٹریشن (ایم آئی ایس) کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے پناہ گاہ (شیلٹر ھوم) بینظیر شہید ہسپتال ایبٹ آباد  میں دورہ کیا اور وہاں پر موجود مسافرں  سے بات چیت کرتے ہوئے ان کے مسائل سنے۔ اس موقع پرڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ایبٹ آباد، انچارج ویلفیئر ھوم اور دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے